مارو کوٹو لے لو کام
ورنہ کرتی ہے آرام
پانی پی پی پھول رہی ہے
پیٹھ پہ جھولا جھول رہی ہے
دن کو سوئے رات کو روئے
جتنا روئے اتنا کھوئے
اوکھلی ، کونڈی ڈنڈا
مشک
موم بتی
مارو کوٹو لے لو کام
ورنہ کرتی ہے آرام
پانی پی پی پھول رہی ہے
پیٹھ پہ جھولا جھول رہی ہے
دن کو سوئے رات کو روئے
جتنا روئے اتنا کھوئے
اوکھلی ، کونڈی ڈنڈا
مشک
موم بتی